உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    میرا راجپوت نے فوٹو شیئر کرکے شاہد کپور پر کسا طنز، بولیں۔ انہیں لگتا ہے وہ بیحد FUNNY ہیں

    شاہد کپور کی اہلیہ میرا راجپوت نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر ایک سیلفی شیئر کی ہے، جس میں انہیں شاہد کے ساتھ ریسٹورنٹ کے باہر بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے میرا نے شاہد پر طنز کیا اور کیپشن میں لکھا، ’’وہ سوچتے ہیں کہ وہ FUNNY ہیں‘‘۔