உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بیوی میرا راجپوت نے اڑایا Shahid Kapoor کا مذاق، تصویریں دیکھ کر آپ کی بھی چھوٹ جائے گی ہنسی

    میرا کی جانب سے شیئر کی گئی اس تصویر میں شاہد اپنے جوتوں کے فیتے باندھتے ہوئے کیمرے کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ تصویر شیئر کرتے ہوئے میرا نے شاہد کا مذاق اڑایا اور کیپشن میں لکھا ’ایک لڑکی جو اپنے جوتوں سے بہت پیار کرتی ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ شاہد میرا ان دنوں اٹلی میں چھٹیاں گزار رہے ہیں۔