உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکار شاہد کپور کی اہلیہ میرا راجپوت کو پیڑ پر چڑھتے دیکھ فینس نے اڑایا مذاق ، کہہ ڈالی ایسی بات

    بالی ووڈ اداکار شاہد کپور (Shahid Kapoor) کی اہلیہ میرا راجپوت (Mira Rajput) ان دنوں اپنے شوہر کے ساتھ مالدیپ میں چھٹیاں منا رہی ہیں ۔ میرا اور شاہد دونوں مسلسل تصاویر شیئر کرکے فینس کو اپنے بارے میں اپ ڈیٹ دے رہے ہیں ۔