உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Mirzapur کی 'گولو گپتا' نے کھولے شرٹ ک بٹن ، آن کیمرہ پھر دینے لگیں ایسے ایسے پوز، تصاویر وائرل

    ویب سیریز مرزا پور کی شویتا ترپاٹھی شرما (Shweta Tripathi Sharma) نے اپنی شاندار اداکاری سے ناظرین کے دلوں میں خاص جگہ بنائی ہے ۔ ناظرین ان کی اگلی فلم یہ 'کالی کالی آنکھیں (Yeh Kaali Kaali Ankhein) ' کی ریلیز کا انتظار کررہے ہیں ۔ اس درمیان اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنے تازہ فوٹوشوٹ سے لوگوں کا دھیان کھینچا ہے ۔ اداکارہ نے اپنی اداوں سے لوگوں کا دل جیت لیا ہے ۔