உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: 'مرزا پور' کی گولو بولڈ انداز میں کررہی ہیں نئے سال کا استقبال ، فینس نے پوچھا 'گپتا جی کی لڑکی...'

    شویتا ترپاٹھی شرما (Shweta Tripathi Sharma) کیلئے سال 2021 کافی شاندار رہا ہے ۔ او ٹی ٹی کے مشہور سیریز مرزا پور میں گولو گپتا کا کردار نبھا کر مشہور ہوچکی اداکارہ کی جھولی میں کئی پروجیکٹ اس سال رہے اور آنے والے سال میں بھی ہیں ۔