உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ مونی رائے نے جنگل میں وہائٹ ڈریس میں کرایا ایسا فوٹو شوٹ ، فینس ہوئے مدہوش، تصاویر وائرل

    اداکارہ مونی رائے (Mouni Roy) ان دنوں اپنی ایک سے بڑھ کر ایک تصویروں سے فینس کو مدہوش کررہی ہیں ۔ آئے دن مونی رائے کی تصویریں دیکھ کر فینس ان سے یہی سوال کررہے ہیں کہ آخر ہر تصویر میں کوئی اتنا خوبصورت کیسے لگ سکتا ہے ؟