45 سال کی اداکارہ ملکہ شیراوت کئی مرتبہ اتنی زیادہ بولڈ تصویریں شیئر کردیتی ہیں کہ ان کا ہاٹ انداز دیکھ کر فینس کے ہوش اڑ جاتے ہیں ۔ اس مرتبہ بھی کچھ ایسا ہی ہوا، جب اداکارہ کیمرے کے سامنے بکنی پہن کر لیٹ گئیں ۔ اس کے بعد اداکارہ نے اپنی قاتلانہ اداوں کا ایسا جادو چلایا کہ دیکھنے والے انہیں بس دیکھتے ہی رہ گئے ۔ اداکارہ کی یہ تصویریں سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہیں، جس پر ان کے فینس تابڑتوڑ کمنٹس کررہے ہیں ۔ (Photo: @mallikasherawat/Instagram)
ایک انٹرویو کے دوران جب ملکہ سے پوچھا گیا کہ کیا وہ ابھی بھی اتنی مصروف ہیں کہ ریلیشن شپ کیلئے ان کے پاس وقت نہیں ہے تو اس پر وہ کہتی ہیں کہ نہیں ، میری زندگی میں پیار ہے ، ہاں کریئر کی شروعات میں میں کافی مصروف تھی ، لیکن اب میں اپنی زندگی میں آرام سے ہوں اور پیار میری زندگی کا انتہائی ضروری حصہ ہے ۔ (Photo:@mallikasherawat/Instagram)