உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    نیتو کپور نے Sidharth کو دیا اشارہ، بولیں بہترین بیوی بنیں گی کیارا اڈوانی

    جب نیتو کپور سے کیارا اڈوانی Kiara Advani کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے اپنی آن اسکرین بہو کیارا کی تعریف کی اور کہا کہ کیارا بہت ہی اچھی اور بہترین انسان ہونے کے ساتھ ساتھ بہت پیاری بھی ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ کیارا اپنی آنے والی زندگی میں بہترین بیوی best wife بنیں گی۔