سال 2022 کا آغاز ہوتے ہی ہر طرف خوشیوں کا ماحول ہے ۔ 2021 میں کورونا کے قہر کے بعد اب لوگوں کو 2022 سے کافی امیدیں وابستہ ہیں ۔ بالی ووڈ بھی اسی امید کے ساتھ نئے سال کا استقبال کررہا ہے ۔ اداکارہ پرینکا چوپڑا ، سونم کپور اور انوشکا شرما سمیت کئی ستاروں نے اپنے نئے سال کی جھلک فینس کے ساتھ شیئر کی ہے ، جس میں ان حسیناوں کو اپنے شوہروں کے ساتھ نئے سال کا آغاز کرتے دیکھا جاسکتا ہے ۔ بی ٹاون کے کئی ستاروں نے اپنے پارٹنرس کے ساتھ نئے سال کا استقبال کیا ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔ @anushkasharma/@nickjonas