ان بالی ووڈ اداکاروں کو طلاق لینا پڑا بھاری، کسی نے ادا کئے 400 کروڑ تو کسی کو دینی پڑی جائیداد

بالی ووڈ اداکار آئے دن اپنے ریلیشن شپ اور طلاق کی خبروں کی وجہ سے سرخیوں میں چھائے رہتے ہیں ۔ بالی ووڈ میں کئی ایسے جوڑے رہے ہیں، جن کے طلاق کی خبریں بی ٹاون میں موضوع بحث رہی ہیں تو چلئے آج بالی ووڈ کے سب مہنگے طلاق کے بارے میں جانتے ہیں ۔

تازہ خبر