وہیں لیکھا پہلے سے شادی شدہ ہیں ۔ انہوں نے سال 2011 میں پبلو چٹرجی سے شادی کی تھی ، جن کے ساتھ اب بھی ان کا رشتہ برقرار ہے ۔ اس کے باوجود وہ عمران خان کے ساتھ ہاتھ تھامے نظر آئیں اور پھر دونوں کے معاشقہ کی خبریں گردش کرنے لگیں ۔ تاہم ابھی تک عمران اور لیکھا نے اپنے رشتے کو لے کر کچھ نہیں کہا ہے ۔