உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ نیا شرما نے بیک لیس ڈریس میں پھر مچائی کھلبلی ، دیکھئے وائرل بولڈ تصاویر

    اداکارہ نیا شرما (Nia Sharma) آئے دن اپنی بولڈ اداوں کو لے کر سرخیوں میں بنی رہتی ہیں ۔ نیا شرما سوشل میڈیا پر اپنی ایک سے بڑھ کر ایک تصویر شیئر کرکے فینس کو انگیج رکھتی ہیں ۔ نیا کچھ بھی کرتی ہیں کہ اس میں ہاٹنیس کا تڑکا لگ ہی جاتا ہے ۔