உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ نیا شرما نے بلیک ڈریس میں کرایا بولڈ فوشوٹ ، کچھ اس انداز میں آئیں نظر

    اداکارہ نیا شرما (Nia Sharma) اپنی بولڈ تصویروں سے سوشل میڈیا پر دھمال مچاتی رہتی ہیں ۔ اس مرتبہ بھی نیا کا کچھ ویسا ہی اوتار دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ تصاویر میں اداکارہ کافی گلیمرس دکھائی دے رہی ہیں ۔ انہوں نے اپنے گھر کے ایک کونے میں بیٹھ کر فوٹوشوٹ کروایا ہے ۔