بالی ووڈ اداکارہ نورا فتیحی فرانس میں بیونسے اور ٹریوس اسکاٹ کے ساتھ انسٹاگرام پر ٹاپ میوزک انفلوئنسر کی فہرست میں شامل ہوگئی ہیں ۔ اپنے حالیہ گانے 'ڈرٹی لٹل سکریٹ' کی کامیابی کے ساتھ ڈانسر نے نہ صرف ملک بلکہ بیرون ممالک بھی سب سے بااثر اور مقبول فنکاروں کے طور پر اپنی مضبوط شناخت بنائی ہے ۔ تصویر : Instagram @norafatehi