உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ نورا فتیحی کے اس انداز نے لوٹا فینس کا دل ، کراپ ٹاپ ۔ اسکرٹ میں انٹرنیٹ پر مچایا تہلکہ

    اداکارہ نورا فتیحی (Nora Fatehi) اکثر اپنے گلیمرس اوتار کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ گزشتہ دنوں نورا فتیحی اسٹوڈیو میں کلک کی گئی تھیں ۔ ان کی یہ تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ۔ نورا فتیحی اس دوران کراپ ٹاپ اور اسکرٹ میں نظر آئی تھیں ۔ بلیو ٹاپ اور اسکرٹ میں ان تصویروں میں نورا فتیحی کافی اسٹائلش لگ رہی ہیں ۔ ان دنوں ان کا ستیہ میو جیئتے کا ایک گانا بھی ریلیز ہوا ہے اور لوگ اس کو کافی پسند کررہے ہیں ۔