نورا فتیحی نے خوبصورت ڈریس میں گرائی بجلی، سلجھانا چاہتی ہیں کہانی کا دوسرا حصہ
Nora Fatehi Photos : نورا فتیحی گزشتہ کچھ وقت سے لگاتار سرخیوں میں ہیں ۔ نورا اپنے فینس کے ساتھ تصاویر بھی شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ نورا کے فینس بھی ان کی تصاویر کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں ۔ نورا نے حال ہی میں اپنی خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں ۔
ان تصاویر میں نورا فتیحی اپنی اداوں کا جلوہ بکھیرتی نظر آرہی ہیں ۔ فینس کو نورا کی یہ تصاویر کافی پسند آرہی ہیں اور وہ جم کر پیار لٹا رہے ہیں ۔ تصویر: Instagram@ norafatehi
20/ 2
بتادیں کہ نورا فتیحی پچھلے کچھ وقت سے مہاٹھگ سکیش چندر شیکھر کے کیس میں بھی سرخیوں میں رہی ہیں ۔ تصویر: Instagram@ norafatehi
20/ 3
گزشتہ کچھ دنوں پہلے ایک ٹاک شو میں دئے انٹرویو میں نورا نے اپنی زندگی سے وابستہ پہلو کو شیئر کیا تھا ۔ تصویر: Instagram@ norafatehi
20/ 4
نورا نے بتایا تھا کہ بریک اپ کے بعد انہیں ایک لمبے وقت تک برے دور سے گزرنا پڑا تھا ۔ تصویر: Instagram@ norafatehi
20/ 5
ٹاک شو 'بائی انوائٹ آنلی' میں بات کرتے ہوئے نورا نے بتایا تھا کہ وہ ڈپریشن میں آگئی تھیں ۔ تصویر: Instagram@ norafatehi
20/ 6
اس کے بعد تقریبا دو مہینے تک نورا کافی پریشان رہی تھیں ۔ تصویر: Instagram@ norafatehi
20/ 7
نورا نے بتایا تھا کہ اس کے بعد میرے اندر کافی تبدیلیاں آئی ہیں ۔ تصویر: Instagram@ norafatehi
20/ 8
نورا نے بتایا کہ بریک اپ کے بعد انہوں نے پوری طرح سے کام پر دھیان لگا لیا تھا ۔ تصویر: Instagram@ norafatehi
20/ 9
اس کے بعد ان کو کھوئی ہوئی خود اعتمادی مل گئی تھی ۔ تصویر: Instagram@ norafatehi