اداکارہ نورا فتیحی نے ڈھایا قہر، شیئر کی انتہائی بولڈ تصاویر، دیکھتے رہ گئے فینس! دیکھئے وائرل فوٹوز
Nora Fatehi Photos: مشہور ڈانسر اور اداکارہ نورا فتیحی ماریشش میں اپنی چھٹیوں کا لطف اٹھا رہی ہیں ۔ انہوں نے سمندر کنارے گھومتے ہوئے اپنی خوبصورت اور گلیمرس تصاویر شیئر کی ہیں ۔
نورا فتیحی نے انسٹاگرام پر اپنے ماریشش دورہ کی تصاویر شیئر کی ہیں ۔ وہ تصاویر میں برالیٹ اور ڈینم شارٹس میں نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ کی تصویریں سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہیں ۔ تصویر : Instagram@norafatehi
20/ 2
نورا فتیحی لوگوں کا دھیان کھینچ رہی ہیں ۔ وہ اپنی تازہ تصاویر میں دھوپ کا لطف اٹھاتی نظر آرہی ہیں ۔ تصویر : Instagram@norafatehi
20/ 3
نورا فتیحی اپنی گلیمرس تصویروں سے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچاتی رہتی ہیں ۔ تصویر : Instagram@norafatehi
20/ 4
نورا فتیحی اینیمل پرنٹ والی برالیٹ اور اس سے ملتی جلتی اسکرٹ میں کافی حسین لگ رہی ہیں ۔ تصویر : Instagram@norafatehi
20/ 5
نورا فتیحی نے گلابی رنگ کی برالیٹ اور شارٹس میں دل کھول کر ڈانس کیا ۔ تصویر : Instagram@norafatehi
20/ 6
نورا فتیحی اسٹرنگ بلیک برالیٹ میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔ تصویر : Instagram@norafatehi
20/ 7
نورا فتیحی بلیک بکنی میں اپنی بولڈ ادائیں دکھا رہی ہیں ۔ تصویر : Instagram@norafatehi
20/ 8
نورا فتیحی اینیمل پرنٹ والی بکنی میں قہر ڈھا رہی ہیں ۔ تصویر : Instagram@norafatehi