اپنا ضلع منتخب کریں۔

    اب نصرت جہاں نے کرایا ایسا فوٹوشوٹ، دیکھتے ہی فینس نے کہا: 'ماں بننے کے بعد ایسا...' دیکھئے PICS

    Nusrat Jahan looks gorgeous: بنگالی اداکارہ اور ٹی ایم سی ممبر پارلیمنٹ نصرت جہاں سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ وہ اپنے سے متعلق پوسٹس فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔ وہ اپنی ذاتی زندگی کو لے کر بھی کافی سرخیوں میں رہتی ہیں۔ ایسے میں اب وہ اپنی تازہ ترین تصاویر کی وجہ سے سرخیوں میں چھا گئی ہیں۔

    تازہ خبر