உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پاکستانی تیز گیند باز نسیم شاہ نے کہا: کون ہیں اروشی روتیلا، میں نہیں جانتا، اب بالی ووڈ اداکارہ نے دیا یہ جواب

    سوشل میڈیا پر گزشتہ کچھ دنوں سے ایک ویڈیو وائرل ہے، جس میں نسیم شاہ اروشی روتیلا کی طرف دیکھ کر مسکرا رہے ہیں۔ اروشی نے اپنے انسٹاگرام پر ہندوستان اور پاکستان کے درمیان میچ کے کچھ ویڈیوز شیئر کئے تھے ۔ ان میں سے ایک ویڈیو میں نسیم شاہ بھی نظر آئے تھے ۔

    تازہ خبر