ممبئی: شاہ رخ خان اپنی آنے والی فلم 'پٹھان' کو لے کر مسلسل سرخیوں میں ہیں۔ وہیں ان کے بیٹے آرین خان (Aryan Khan) بھی گزشتہ کچھ دنوں سے سرخیوں میں ہیں۔ جب آرین کی پاکستانی اداکارہ و ماڈل سعدیہ خان (Sadia Khan) کے ساتھ پارٹی کرتے ہوئے تصویر سامنے آئی تو ڈیٹنگ کی قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں۔