فلم کے ان چار پوسٹرز کو شیئر کرتے ہوئے شاہ رخ نے بتایا کہ 'پٹھان' (Pathaan Trailer Out) کا ٹریلر کل یعنی 10 جنوری کو رلیز ہوگا۔ ایک کمبائن پوسٹر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا، "انتظار کرنے کا شکریہ... اب پٹھان کی محفل میں آ جاؤ.. پٹھان کا ٹریلر کل صبح 11 بجے رلیز ہوگا۔"