உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ مونی رائے دلہن کی طرح سجی سنوری آئیں نظر ، فینس نے کہہ ڈالی ایسی بات

    اداکارہ مونی رائے (Mouni Roy) اپنی اداکاری اور ڈانس کے علاوہ اپنے بولڈ انداز کیلئے بھی مشہور ہیں ۔ وہ اکثر سوشل میڈیا پر اپنی خوبصورت ادائیں دکھاتے ہوئے تصاویر شیئر کرتی ہیں اور فینس کے ساتھ بات چیت کا کوئی نہ کوئی موقع تلاش کر ہی لیتی ہیں ۔