உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ دشا پٹانی کے دلکش انداز نے سوشل میڈیا پر مچایا ہنگامہ ، نیوڈ میک اپ میں چھائی تصاویر

    اداکارہ دشا پٹانی (Disha Patani) نے شمری باڈی سوٹ میں فوٹوشوٹ سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے ۔ فٹنس کیلئے مشہور دشا کا نیا انداز فینس کو کافی پسند آرہا ہے ۔ ان کی تازہ تصویریں انٹرنیٹ پر چھائی ہوئی ہیں ۔