உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سنی لیونی سے لے کر عالیہ بھٹ تک ، ان اداکاراوں نے ڈبو رتنانی کیلئے کرایا ٹاپ لیس فوٹوشوٹ

    بالی ووڈ کے مشہور سلیبریٹیز فوٹوگرافر ڈبو رتنانی (Daboo Ratnani) کے کیلنڈر کیلئے ٹاپ لیس فوٹوشوٹ کروانے والی اداکارہ سنی لیونی (Sunny Leone) کےعلاوہ آئیے جانتے ہیں کہ مزید کن اداکاراوں نے اب تک ٹاپ لیس فوٹوشوٹ کروایا ہے ۔