உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اننیا پانڈے گلیمر کے معاملہ میں نہیں ہیں کسی سے کم ، یہ 10 تصاویر دیکھ کر رہ جائیں گے حیران

    اسٹوڈنٹس آف دی یئر 2 (Student Of The Year 2) اداکارہ اننیا پانڈے (Ananya Panday) گلیمر کے معاملہ میں بالی ووڈ کی کسی اداکارہ سے کم نہیں ہیں ۔ ٹریڈیشنل ہو یا ویسٹرن آوٹ فٹ اننیا کی خوبصورتی قابل دید ہوتی ہے ۔