உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سربھی چندنا اپنی بولڈنیس سے دیتی ہیں بڑی بڑی اداکاوں کو ٹکر، تصاویر دیکھ کر رہ جائیں گے حیران

    Surbhi Chandna B'day Spl: اداکارہ سربھی چندنا (Surbhi Chandna) کسی تعارف کی محتاج نہیں ہیں ۔ وہ اپنی بولڈ تصاویر اور اسٹائلش انداز کیلئے ناظرین میں مشہور ہیں ۔ 'ناگن 5' کی مشہور اداکارہ آج اپنا 32 ویں یوم پیدائش منا رہی ہیں ۔