உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ جیکلین فرنانڈیز کی قاتلانہ ادائیں دیکھ کر ہوش کھو بیٹھے فینس ، کہہ ڈالی ایسی بات

    اداکارہ جیکلین فرنانڈیز (Jacqueline Fernandez) نے بلیک برالیٹ میں کافی گلیمرس تصویر شیئر کرکے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے ۔ سری لنکن بیوٹی کی ادائیں قابل دید ہیں ۔