உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شوہر نک جونس کے ساتھ پرینکا چوپڑا نے کھیلا گولف ، اداکارہ کے ہر پوز نے بٹوری سرخیاں، جانئے کیوں

    پرینکا چوپڑا (Priyanka Chopra) سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ پرینکا (Nick Jonas) اپنے شوہر نک جونس کے ساتھ کوالیٹی ٹائم گزارتی نظر آئیں ۔ ان دنوں پرینکا جہاں اپنی فلموں کی شوٹنگ کررہی ہیں تو وہیں نک اپنے کنسرٹ میں مصروف ہیں ۔