உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    انل کپور کی بیٹی ریا کپور نے شیئر کی پرائیویٹ لمحات کی تصاویر، دیکھئے رومانٹک فوٹوز

    اداکارہ سونم کپور (Sonam Kapoor) کی بہن اور اداکار انل کپور کی بیٹی ریا کپور (Rhea Kapoor) نے اپنے شوہر کرن بولانی (Karan Boolani) کی سالگرہ انتہائی رومانٹک انداز میں منائی ۔ ریا اپنی ازدواجی زندگی کا بھرپور لطف اٹھا رہی ہیں ۔ ریا نے کرن بولانی کی سالگرہ پر کینڈل لائٹ ڈنر کی رومانٹک تصاویر شیئر کی ہیں ۔