உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سارا علی خان کو Kashmir میں گزارے خوبصورت ایام کی آرہی ہے یاد، شیئر کی ایسی تصویر ، دیکھتے ہی رہ جائیں گے آپ!

    سارا علی خان (Sara Ali Khan) ان دنوں وکی کوشل (Vicky Kaushal) کے ساتھ فلم لکا چھپی کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ۔ بہترین اداکارہ کے طور پر اپنی شناخت بنا چکی سارا کو گھومنے پھرنے کا کافی شوق ہے ۔ وہ اکثر اپنے مصروف شیڈیول کے درمیان سے چھٹی کیلئے وقت نکال لیتی ہیں ، لیکن اس مرتبہ نئے سال کے موقع پر سارا کہیں نہیں جا سکیں تو انہیں اپنے پرانے دنوں کو یاد آرہی ہے ۔