உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ بھومی پیڈنیکر نے شادی کو لے کر کئی انکشافات، بننا چاہتی ہیں تین چار بچوں کی ماں

    اداکارہ بھومی پیڈنیکر (Bhumi Pednekar) خود کو کافی رومانٹک مانتی ہیں ۔ انہوں نے اب شادی (Bhumi Pednekar wedding plan) کو لے کر اپنی خواہش کا اظہار کیا ہے ۔ ساتھ ہی انہوں نے اپنی زندگی (Bhumi Pednekar Life) سے وابستہ کئی دلچسپ باتیں بھی شیئر کی ہیں ۔