உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ ملائیکہ اروڑہ کے ایک ہی دن میں نظر آئے تین الگ الگ Looks ، دیکھ کر رہ جائیں گے حیران

    بالی ووڈ کی فٹنس آئیکن ، اداکارہ اور ڈانسر ملائیکہ اروڑہ (Malaika Arora) سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ اپنی تازہ تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ اداکارہ جمعرات کو ایک دن میں ہی تین لکس میں نظر آئیں ۔ حالانکہ اس دوران انہوں نے ایک ہی ماسک لگا رکھا تھا ۔