உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شوہر کے ساتھ کچھ اس طرح بی بے بمپ فلانٹ کرتی نظر آئیں اداکارہ نیہا دھوپیا، دیکھئے وائرل تصاویر

    اداکارہ نیہا دھوپیا (Neha Dhupia) دوسری مرتبہ ماں بننے جارہی ہیں ۔ اداکارہ کے شوہر اور اداکار انگد بیدی (Angad Bedi) نے بتایا تھا کہ انہوں نے دوسری پریگنینسی (Neha Dhupia Second Pregancy) کیلئے کوئی منصوبہ نہیں بنایا تھا ۔