உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ سارا علی خان سمندر کنارے بکنی میں انتہائی بولڈ انداز میں آئیں نظر، فینس نے کہہ ڈالی ایسی بات

    بالی ووڈ اداکارہ سارا علی خان (Sara Ali khan) نے مالدیپ سے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ، جو کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہیں ۔ سارا کی ان تصاویر کو تین لاکھ سے زیادہ لوگ لائیک کرچکے ہیں ۔