உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بالی ووڈ میں انٹری کیلئے تیار ہے اس مشہور اداکارہ کی بیٹی ، نیپوٹزم پر کہی ایسی بات، جان کر رہ جائیں گے حیران

    اداکارہ شویتا تیواری (Shweta Tiwari) کی بیٹی پلک تیواری (Palak Tiwari) نے حال ہی میں نیپوٹزم پر بات کی اور بتایا کہ وہ کیوں خود کو اسٹار کڈ نہیں مانتی ہیں ۔ بالی ووڈ میں ڈیبیو (Palak Tiwari Bollywood Debut) کرنے کیلئے وہ تیار ہیں ۔