உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    انوشکا شرما کے نئے لک کے دیوانے ہوئے لوگ، کچھ اس انداز میں نظر آئیں اداکارہ ، تصاویر وائرل

    انوشکا شرما (Anushka Sharma) کام پر لوٹ آئی ہیں ۔ وہ ممبئی (Anushka Sharma Mumbai) میں ایک برانڈ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ۔ شوٹنگ لوکیشن سے اداکارہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ۔