بالی ووڈ اداکارہ نورا فتیحی سفید رنگ کی ڈریس میں خوبصورت اوتار میں نظر آئیں ۔ ممبئی کی سڑکوں پر نورا کو اس گلیمرس انداز میں دیکھ کر پیپراجی نے ان کی کافی تصاویر کھینچی ۔ ان کی تصویر جیسے ہی سوشل میڈیا پر آئیں ، جم کر وائرل ہوگئیں ۔ (Photo @Viral Bhayani/Instagram)