உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: پریگنینسی میں بھی نہیں تھم رہی اداکارہ بپاشا بسو کی بولڈنیس، اب ٹرانسپیرنٹ ٹائٹ ڈریس میں دکھایا بے بی بمپ، فینس رہ گئے دنگ!

    Bipasha Basu Latest Look: ویسے تو کافی وقت سے یہ خبریں گردش کررہی تھیں کہ بپاشا بسو حاملہ ہیں ، لیکن حال ہی میں بپاشا اور کرن نے آفیشیل طور پر ایک بولڈ فوٹوشوٹ کے ذریعہ اعلان کیا کہ وہ والدین بننے والے ہیں ۔ کرن اور بپاشا کا بولڈ میٹرنیٹی فوٹوشوٹ کافی سرخیوں میں ہے اور ایک مرتبہ پھر بپاشا نے اپنے سوشل میڈیا پر ایک بولڈ ریل شیئر کردی ہے، جس میں وہ اپنا بے بی بمپ فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں ۔