پرینکا چوپڑا کے علاوہ بالی ووڈ کی ان حسیناؤں نے بھی کیا کلیوج فلانٹ: تصویریں
واضح رہے کہ ایسا اپہلی مرتبہ نہیں ہے کہ جب بالی ووڈ کی کسی اداکارہ نے اپنا کلیوج اور نیک لائن فلانٹ کیا ہے۔ کئی اداکارائیں پرینکا چوپڑاسے پہلے انا نیک لائن اور کلیج فلانٹ کرچکی ہیں۔ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور بھی اس سے پہلے ڈیپ نیک گاؤن پہن چکی ہیں۔
بالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا نے جب گریمی ایوارڈ شو کے فنکشن میں اپنے شوہر نک جونس اور ہالی ووڈ مشہور سنگر نک جونس کے ساتھ انٹری لی تھی تو سب کی نظریں ان پر ہی ٹھہر گئی تھیں۔
72/ 2
بتادیں کہ لوگ نک کے ساتھ ان کی طاقتور اور پیار والی باؤنندگ کو تو نوٹس کررہے تھے لیکن اس کے علاوہ پرینکا کے گاؤن نے بھی لوگوں کا اچھا خاصہ دھیان اپنی جانب کھینچا۔
72/ 3
پرینکا نے شو میں شرکت کرتے وقت اسٹائلش سیٹن کا گاؤن کیری کیا تھا۔
72/ 4
پرینکا کے اس ڈیپ نیک فرنٹ اوپن آف وہائٹ نیک لائن گاؤن کو جہاں کافی پسند کیا گیا تو وہیں کچھ سوشل میڈیا یوزرس نے کمینٹ کیا تھا کہ ہالی ووڈ جاکر پرینکا اپنا فیشن سینس گوا چکی ہیں۔ وہیں ایک یوزر نے انہیں ایسا کچھ دوبارہ نہ پہننے کی صلاح دے ڈالی تھی۔
72/ 5
واضح رہے کہ ایسا اپہلی مرتبہ نہیں ہے کہ جب بالی ووڈ کی کسی اداکارہ نے اپنا کلیوج اور نیک لائن فلانٹ کیا ہے۔ کئی اداکارائیں پرینکا چوپڑاسے پہلے انا نیک لائن اور کلیج فلانٹ کرچکی ہیں۔
72/ 6
سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور بھی اس سے پہلے ڈیپ نیک گاؤن پہن چکی ہیں۔
72/ 7
جھانوی نے شائنی کاپر رنگ کا پلیٹیڈ ڈیپ نیک گاؤن کیری کیا تھا۔
72/ 8
دیپکا پاڈوکون نے بیچ سائڈ شوٹ پر ساٹن کا اوولو رنگ کا ڈیپ نیک گاؤن کیری کیا تھا اس گاؤن میں دیپکا کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں۔