پرینکا چوپڑا نے 5 دن پہلے ہی شوہر نک جونس کے ساتھ ایسے منائی ہولی، نظر آئیں کٹرینہ کیف
نک نے اس دھماکیدار ہولی پارٹی کی تصویریں اپنے سوشل اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے لکھا۔ "میری پہلی ہولی! پانچ دن پہلے ہی۔ کتنا مزہ آرہا ہے، اپنے دوسرے گھر ہندستان میں کچھ بہترین لوگوں کے ساتھ سلیبریشن کرتے ہوئے"۔
نک جونس کیلئے تو یہ پہلا ہولی سلیبریشن تھا جو انہوں نے جم کر انجوائے کیا۔ نک نے بیوی پرینکا چوپڑا کے ساتھ 5 دن پہلے ہی ہولی سلیبریشن میں جم کر مستی کی۔
43/ 2
اس کے علاوہ اس پارٹی میں خاص مہمان کے طور پر کٹرینہ کیف بھی نظر آرہی ہیں۔ کٹرینہ نے نک جونس اور پرینکا کے ساتھ پوز دیتے ہوئے تصوی کھنچوائی ہے۔
43/ 3
نک نے اس دھماکیدار ہولی پارٹی کی تصویریں اپنے سوشل اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے لکھا۔ "میری پہلی ہولی! پانچ دن پہلے ہی۔ کتنا مزہ آرہا ہے، اپنے دوسرے گھر ہندستان میں کچھ بہترین لوگوں کے ساتھ سلیبریشن کرتے ہوئے"۔
43/ 4
اس پارٹی میں نک پوری طرح سے رنگوں میں سرابور نظر آرہے ہیں۔
43/ 5
نک نے ایک ویڈیو بھی شیئر کیا ہے جس میں نظر آرہا ہے کہ کس قدر پارٹی میں میوزک نے چار چاند لگادئے ہیں۔
43/ 6
صرف نک ہی نہیں ہولی پارٹی میں پرینکا چوپڑا بھی پوری طرح سلیبریشن موڈ میں نظر آئیں۔
43/ 7
پرینکا چوپڑا نے بھی اس ہولی پارٹی کی تصویریں اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔
43/ 8
اس پارٹی کے دوران سبھی پوری طرح سے ہولی کے رنگوں میں رنگے نظر آئے۔ یہی نہیں 5 دن پہلے ہوئی اس ہولی پارٹی میں ڈھول۔نگاڑے بھی بجتے نظر آئے۔