உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کورونا وبا کے بعد کام پر واپسی کے وقت طیارہ میں چیخ پڑی اداکارہ پرینکا چوپڑا، کہا : بہت ڈر گئی تھی

    مشہور اداکارہ پرینکا چوپڑا (Priyanka Chopra) نے بتایا کہ میں نے اپنے کنبہ کے ساتھ گھر پر محفوظ محسوس کرتے ہوئے چھ ماہ گزارے ۔ اس کے بعد پہلی مرتبہ میں کام کرنے جرمنی گئی ، میں طیارہ میں رو پڑی ، میں بہت ڈری ہوئی تھی ۔