پرینکا چوپڑا حال ہی میں اطالوی لگژری برانڈ بلغاری کے لیے star-studded event میں شرکت کے لیے پیرس پہنچی تھیں۔ یہاں وہ کئی انٹرنیشنل مشہور شخصیات کے ساتھ نظر آئیں۔ پرینکا کے اس ایونٹ کی کئی تصاویر اور ویڈیوز انٹرنیٹ پر چھائے ہوئے ہیں۔ اس میں پرینکا کا بولڈ اور گلیمرس لک دیکھنے کو مل رہا ہے۔ Instagram/Twitter @priyankachopra/MahirMishkat)
پرینکا چوپڑا (Priyanka chopra) اچھی طرح جانتی ہیں کہ اپنے مداحوں کا دل کیسے جیتنا ہے۔ ہندوستان سے دور بیرون ملک رہتے ہوئے بھی وہ اکثر اپنے دیسی انداز سے مداحوں کا دن بنادیتی ہیں۔ ان کی حالیہ پوسٹ میں ایک بار پھر ایسا ہی کچھ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ جی ہاں! دیسی کوئین نے اپنے انسٹاگرام پر اپنا حالیہ لک شیئر کیا ہے، جس میں وہ بیحد خوبصورت لگ رہی ہیں۔ (فوٹو کریڈٹ:@priyankachopra/instagram)
پرینکا چوپڑا نے جس طرح اپنی یہ خوبصورت تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں، ساتھ ہی ان کے مداحوں نے ان کی تصاویر پر تبصرہ کرتے ہوئے مختلف پلیٹ فارمز پر ان کی تصاویر شیئر کرنا شروع کر دیں۔ مداح ہارٹ اور فائر ایموجی شیئر کرکے ان کی تعریف کررہے ہیں۔ اس کے علاوہ مداح ان کے دوپٹہ کے ہوا میں اڑتے ہوئے تبصرے کر رہے ہیں۔ ایک فین نے لکھا ہے - آپ کا اسکارف ہوا میں لہرا رہا ہے۔ اس کے علاوہ ایک نے لکھا - آپ کا پیلا اسکارف مل۔مل کا ہے۔ (فوٹو کریڈٹ:@priyankachopra/instagram)
بالی ووڈ اور ہالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا (Priyanka Chopra) اپنی خوبصورتی اور بولڈنیس کے ساتھ ساتھ اپنی بے باکی سے بھی مداحوں کا دل لوٹتی رہی ہیں۔ پرینکا چوپڑا (Priyanka Chopra Remove Surname) کبھی بھی اپنے دل کی بات کرنے سے نہیں کتراتی ہیں۔ پھر چاہے وہ کوئی بھی بات ہو، وہ کھل کر اپنی بات سب کے سامنے رکھتی ہیں۔ اکثر ہی پرینکا چوپڑا شوہر نک جوناس (Nick Jonas) کے ساتھ اپنے رشتے (Priyanka Nick Relation) پر بھی بات کرتی رہتی ہیں۔
شوہر نک سے علیحدگی کی خبروں پر پرینکا کا بڑا انکشاف:
سوشل میڈیا پر اس طرح کے پیغامات کے سیلاب دیکھنے کے بعد پرینکا چوپڑا کی ماں مدھو چوپڑا نے اپنی بیٹی کے رشتے پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔ وہیں اب خود پریانکا نے ایک کمینٹ کے ذریعے انکشاف کردیا ہے کہ وہ طلاق لینا چاہتی ہیں یا اپنے شوہر کے ساتھ رہنا چاہتی ہیں؟
بیٹی پرینکا کی طلاق کی خبروں پر ماں مدھو چوپڑا کا رد عمل پرینکا چوپڑا جوناس (Priyanka Chopra Jonas) کی ماں مدھو چوپڑا (Madhu Chopra) نے اداکارہ کے ان کے امریکی گلوکار شوہر نک جوناس سے طلاق کی سبھی افواہوں کو خارج کردیا ہے۔ مدھو چوپڑا نے سوشل میڈیا پر بیٹی پرینکا چوپڑا اور نک جوناس (Priyanka Nick Divorce Rumours) کی شادی میں چل رہی پریشانی کی افواہوں کے بارے میں بات کی اور کہا کہ ’یہ سب بکواس ہے، افواہیں نہ پھیلائیں‘۔
اداکارہ پرینکا چوپڑا اور نک جونس نے اپنی پہلی دیوالی لاس اینجلس میں اپنے گھر میں ایک ساتھ منائی تھی ، جس کی تصویر انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کی تھیں ۔ پرینکا نے اپنے دوست للی سنگھ کے گھر پر اس سال کے دیوالی پروگرام کا شاندار اختتام کیا ۔ اس پارٹی کے دوران اداکارہ پنجابی ڈریس میں نظر آئیں ۔ ملٹی کلر کے سلوار سوٹ میں پرینکا کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔ تصویر : @priyankachopra/Instagram
مشہور اداکارہ پرینکا چوپڑا اور ان کے شوہر نک جونس اپنی پروفیشنل ذمہ داریوں کو پوری کرنے میں مصرف ہیں ۔ پرینکا جہاں اپنی فلموں کی شوٹنگ کررہی ہیں تو وہیں نک اپنے کنسرٹ میں مصروف ہیں ۔ اس سلیبریٹی جوڑے نے ایک شارٹ بریک لیا اور ویک اینڈ پر گولف کھیلنے کا لطف اٹھایا ۔(Photo Credits:/priyankachopra/Instagram)
دراصل پرینکا کی حالیہ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر جس میں وہ بکنی پہلے سن باتھ لیتی نظر آرہی ہیں۔ اس دوران پرینکا اپنا ٹونڈ فیگر بھی فلانٹ کرتی دکھائی دیں۔ وہیں دوسری تصویر میں پرینکا الٹی لیٹی ہوئی ہیں اور ان کے پیچھے نک جونس کانٹا۔ چاقع لئے نظر آرہے ہیں۔ پرینکا نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا، اسنیک۔
لوگ گلوبل اسٹار پریانکا چوپڑا اور ان کے شوہر نک جوناس کی رومانوی جوڑی کو خوب پسند کرتے ہیں۔ لوگ بالی ووڈ سے ہالی ووڈ تک دونوں کی محبت کی کہانیاں جاننا پسند کرتے ہیں۔ پرینکا چوپڑا سوشل میڈیا پرایکٹو رہتی ہیں اور اپنی خاص تصاویر مداحوں کے لیے شیئر کرتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں پرینکا نے شوہر نک کے ساتھ ایک بہت ہی رومانٹک تصویر شیئر کی ہے جسے لوگ بہت پسند کر رہے ہیں۔
نئی دہلی: پرینکا چوپڑا (Priyanka chopra) شادی کے بعد سے امریکہ کے لاس اینجلس میں رہ رہی ہیں۔ وہ بالی ووڈ (Priyanka chopra Bollywood) کے بعد ہالی ووڈ میں اپنی مضبوط جگہ بنانے کی کوشش کر رہی ہیں۔ اب خبر آرہی ہے کہ اداکارہ نے ممبئی مین موجود اپنی دو پراپرٹی فروخت کر دی ہے۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram/priyankachopra)
اپنے انداز، اسٹائل، اداکاری، ڈانس سے سب کو دیوانہ بنانے والیں عالمی اداکارہ پرینکا چوپڑا (Priyanka Chopra) سوشل میڈیا کے ذریعہ اپنے مداحوں سے جڑی رہتی ہیں۔ اس ہفتے اداکارہ نے اپنی کئی ساری تصاویر انسٹا گرام پر شیئر کیں۔ ان تصاویر کو دیکھ کر مداح ’دیسی گرل‘ کی تعریف کرتے ہوئے نہیں تھک رہے ہیں۔ آپ بھی دیکھیں اداکارہ کی خاص تصاویر۔ تصویر کریڈٹ: @priyankachopra Instagram
بالی ووڈ کے بعد ہالی ووڈ میں بھی اپنے زبردست کام کا پرچم لہرا رہیں اداکارہ پرینکا چوپڑا آئے دن سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ کبھی نک جونس کے ساتھ اپنی پوسٹ کو لے کر تو کبھی ضروری معاملات پر اپنی رائے پیش کرکے پرینکا انٹرنیٹ پر چھائی رہتی ہیں ۔ پرینکا چوپڑا نے اب پھر سے اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ، جس میں ان کا اسٹائلش اور گلیمرس انداز نظر آرہا ہے ۔ (Photo:Instagram)