உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پرینکا چوپڑا سے نیا شرما تک، 'سانولا رنگ' جب اداکاراوں کیلئے بنا ٹرولنگ کی وجہ

    بالی ووڈ ہو یا ٹی وی انڈسٹری اداکارہ کو اکثر ان کے لکس اور رنگ کیلئے لوگ ٹرول کرتے رہتے ہیں ۔ یہ پہلی مرتبہ نہیں کہ کوئی اداکارہ انڈسٹری میں رنگ بھید کا شکار ہورہی ہے ۔ بگ باس 16 کی شروعات کے بعد اس 'املی' سے مشہور ہوئی اداکارہ سنبل توقیر خان کو ان دنوں سوشل میڈیا پر ان کے ڈارک کمپلیکشن کیلئے کافی ٹرول کیا جارہا ہے ۔ آج جانتے ہیں ایسی کئی اداکاراوں کے بارے میں جو پہلے بھی رنگ بھید اور ٹرولنگ کا شکار ہوچکی ہیں ۔

    تازہ خبر