اداکار پلکت سمراٹ اپنی فلموں کے ساتھ ساتھ اداکارہ کرتی کھربندا کے ساتھ اپنے ریلیشن شپ کو لے کر بھی کافی سرخیوں میں رہتے ہیں ۔ حال ہی میں اداکار نے اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ ایک انتہائی رومانٹک سیلفی شیئر کی ہے ، جو فینس کو کافی پسند آرہی ہے ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔ @pulkitsamrat