உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ رادھیکا آپٹے نے بغیر پینٹ صرف شرٹ میں کرایا انتہائی بولڈ فوٹوشوٹ ، لوگوں نے کئے ایسے فحش کمنٹس

    اداکارہ رادھیکا آپٹے (Radhika Apte) اپنی بے باک پوسٹ اور بولڈ تصاویر کو لے کر آئے دن سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ رادھیکا نے اپنی ایک ایسی تصویر (Radhika Apte Photo) شیئر کی ہے ، جس کی وجہ سے وہ ایک مرتبہ پھر سرخیوں میں آگئی ہیں ۔