اپنا ضلع منتخب کریں۔

    Raj Kundra Case: جیل سے رہا ہوئے راج کندرا ، دو مہینے بعد کچھ اس حالت میں آئے نظر ، دیکھئے تصاویر

    الی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی (Shilpa Shetty) کے شوہر اور بزنس مین راج کندرا (Raj Kundra) کو پیر کو ممبئی کی ایک مجسٹریٹ عدالت نے ضمانت دے دی۔ چیف میٹروپولیٹن مجسٹریٹ ایس بی بھاجی پالے نے راج کندرا کی ضمانت (Raj Kundra Bail) عرضی کو 50,000 روپئے کے مچلکے پر منظور کرلیا، جس کے بعد ممبئی کی آرتھر روڈ جیل میں عدالتی حراست میں بند 46 سالہ راج کندرا اب جیل سے باہر آگئے ہیں۔

    تازہ خبر