உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    راج کندرا کی مشکلات بڑھیں ، شرلن چوپڑا نے پولیس کو دی اکاونٹ اور وہائٹس چیٹ کی تفصیلات

    اداکارہ شرلن چوپڑا (Sherlyn Chopra) نے کرائم برانچ کو وہاٹس ایپ چیٹس کے ذریعے مارچ 2019 سے فروری 2020 تک راج کندرا (Raj Kundra) کے ساتھ ہوئی بات چیت کے اسکرین شاٹس بھی دیے ہیں ۔ ان واٹس ایپ چیٹس کے کچھ اقتباسات کو نیوز 18 انڈیا نے کے ہاتھ لگے ہیں ۔