உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ساس نیتو کپور کا انکشاف، عالیہ بھٹ سے شادی کے بعد بدل گئے ہیں Ranbir Kapoor، بولیں۔ مجھے سب محسوس ہوتا ہے

    بیٹے رنبیر کپور کے ہاتھ پیلے ہونے پر نیتو کپور بہت خوش ہیں۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ عالیہ بھٹ (Alia Bhatt) کی آمد نے ان کے پورے خاندان کی زندگی بدل دی ہے۔ کیسے؟ اداکارہ نے یہ بھی انکشاف کیا۔