உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کے Reception کو لیکر بڑا انکشاف، جانئے کہاں ہوگا ولیمہ

    Alia Bhatt and Ranbir Kapoor Wedding: اپنی امیج کی طرح ہی رنبیر بھی اپنی شادی سے متعلق تمام خبروں کو خفیہ رکھنا چاہتے ہیں اور اس میں کافی حد تک کامیاب بھی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ شادی کی تاریخ سے لیکر رسیپشن وینیو تک کے بارے میں واضح طور پر کچھ معلوم نہیں ہے۔ شادی سے پہلے کے فنکشن pre-wedding function کے درمیان اب خبریں آ رہی ہیں کہ رسیپشن کی جگہ تبدیل کر دی گئی ہے۔