உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Ranbir-Alia Wedding: عالیہ بھٹ کی ماں سونی رازدان نے داماد رنبیر کپور کو دیا اتنا مہنگا تحفہ، قیمت جان کر اڑ جائیں گے ہوش!

    Ranbir Kapoor and Alia Bhat Wedding: رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ شادی کے بندھن میں بندھ چکے ہیں ، لیکن شادی کے بعد لوگ اس خاص دن پر دونوں کی تصاویر اور شادی میں نبھائی جانے والی رسم و رواج کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں۔ تو بتادیں کہ ایک رپورٹ کے مطابق دولہے راجا رنبیر کپور کو ساس سونی رازدان کی جانب سے خصوصی تحفہ ملا ہے ۔